منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف نےپاکستان واپس آنے کیلئے شرط رکھ دی

datetime 22  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کے صدر شہبازشریف اس وقت اپنے بھائی میاں نوازشریف کے علاج کے لئے لندن میں موجود ہیں جبکہ امید کی جا رہی ہے کہ وہ پاکستا ن آ کر مسلم لیگ ن کی سیاسی صورتحال پر غور کریں گے۔ اسی پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عمران یعقوب خان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف امپائر کے اشارے کا انتظار کر رہے ہیں۔

جب انہیں اشارہ دیا جائے گا وہ تب پاکستان آ جائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کو جب محسوس ہو گا کہ اب ان کے لئے پاکستان میں سیاست آسان ہے اور وہ گیم چینجر کا کردار ادا کر سکتے ہیں، وہ تب واپس آنے کا فیصلہ کر لیں گے۔یاد رہے کہ شہبازشریف کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ وہ فروری کے آخری ایام میں یا مارچ میں واپس آجائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…