اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

مریم نواز طویل عرصے سے کیوں خاموش ہیں؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی ،قریبی ساتھی نےبڑا انکشاف کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)  مریم نواز کی طویل خاموشی کی وجہ سامنے آگئی، سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز گرفتاری کے ڈر سے خاموش ہیں،انہوں نے دو ٹویٹس کیے تو حکومت گرفتار کر لے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر محمد زبیرنے کہا ہے کہ اگر مریم نواز نے 2 ٹویٹ کیے تو عمران خان کی حکومت انہیں گرفتار کر لے گی۔سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر محمد زبیر نے کہا کہ

مریم نواز نے پہلے بھی جلسے جلوس کیے تو انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز پارٹی کی حکمت عملی کے تحت خاموش ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف شاہد خاقان عباسی سمیت جو افراد بھے بولے تھے انہیں گرفتار کر لیا تھا تھا۔ ہم حکومت کو مریم نواز کے بغیر ہی گرا لیں گے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ماہ احتجاجی مارچ شروع ہونے والی تحریک فیصلہ کن ہو گی۔ حکومت گئی یا نہ گئی لڑکھڑا ضرور جائے گی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…