اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کروناوائرس کا خطرہ، نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے کروناوائرس کے پیش نظر فضائی میزبانوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ٹریول ایڈوائزی بیجنگ اور ٹوکیو جانے والی پروازوں کے لیے جاری کی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایڈوائزری کے مطابق فضائی میزبان دوران ڈیوٹی ٹچ فری تھرمامیٹر ساتھ رکھیں، چہرے پر پہننے کے لیے این95ماسک

کا استعمال بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔پرواز روانگی سے قبل متعلقہ میزبانوں کو ایئرپورٹ تھرمامیٹر اور ماسک مہیا کرے گا۔دوسری جانب باچاخان انٹرنیشل ایئرپورٹ پر کروناوائرس کے پیش نظر ڈاکٹرز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ کروناوائرس سے بچا اور آگاہی سے متعلق وفاقی محکمہ صحت کے مزید اقدامات کررہی ہے، پاکستان کے 7بین الاقوامی ایئرپورٹس پر فوکل پرسن تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…