اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

(ن) لیگ انتہائی رازداری سے کون سی حکمت عملی بنانے میں مصروف ہے ؟حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) مارچ میں بھرپور سیاسی سر گرمیوں کے حوالے سے انتہائی راز داری سے حکمت عملی مرتب کر رہی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی پراپوزیشن کی موثر آواز سامنے نہ آنے پر عوام میں پائی جانے

والی سوچ کو پیش نظر رکھتے ہوئے مسلم لیگ(ن) اپنی حکمت عملی مرتب کر رہی ہے تاہم اس کے خدو خال کو فی الوقت سامنے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) ممکنہ طور پرمارچ میں اس حوالے سے بھرپور سیاسی سر گرمیاں کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔‎

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…