منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز واپسی آغاز کہاں سے کرینگے؟بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وسطی پنجاب میں بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایاگیا ہے کہ بلاول بھٹو فروری کے آخری ہفتہ سے ساہیوال ڈویژن سے اپنے دورہ کا آغاز کریں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن میں ورکرز کنونشز سے خطاب کریں گے۔بلاول بھٹو اوکاڑہ میں کسان کنونشن ،لاہور

میں وومن کنونشن، یوتھ کنونشن اور طلبا ء کنونشن سے بھی خطاب کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی لاہور میں میڈیا کنونشن اور تین اضلاع کے ورکرز کنونشن سے بھی خطاب کریں گے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے ساہیوال ڈویژن کے اضلاع اوکاڑہ، پاکپتن اور ساہیوال کی ڈسٹرکٹ بارز سے بھی خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بلاول بھٹو زرداری ان اضلاع میں ایک رات قیام بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…