بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

تمام سیاسی مصروفیات ترک ،عمران خان آج کہاں کا دورہ کرینگے؟بھارت نے نظریں جمالیں

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کے بعد اپنی تمام سیاسی مصروفیات ترک کردی ہیں۔آج بدھ کو آزاد کشمیر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کے بعد اپنی تمام سیاسی مصروفیات ترک کردی ہیںآج بدھ کو آزاد کشمیر کے متاثرہ علاقوں

کا دورہ کریں گے دورے کے دوران وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں تباہ کاریوں اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے اور متاثرہ خاندانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے آزادجموں وکشمیر میں تودے گرنے سے متاثرہ افرادکو فوری طور پر ہنگامی بنیادوں پر ہر قسم کی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…