اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی آرمی چیف کس کام سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں؟مسلح افواج تیار ہیں، پاکستان آرمی نے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2020 |

راولپنڈی(آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا ایل او سی پار کارروائی کا بیان معمول کی ہرزہ سرائی اور اندرونی خلفشار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ مسلح افواج کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ ہفتہ کے روز ٹویٹر پر جاری بیان

میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا ایل او سی پار فوجی کارروائی کا بیان معمول کی ہرزہ سرائی ہے اور اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ مسلح افواج ہر قسم کی بھارتی جارحیت سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…