اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کیخلاف کرپٹ پریکٹسز کے تحت کارروائی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری کو 14 جنوری کو طلب کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو 14 جنوری کو ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو گوشواروں میں تضاد پر طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو متعدد مرتبہ گوشواروں میں تضاد دور کرنے کا موقعہ فراہم کیا گیاتھا ۔
بلاول بھٹو کیخلاف کارروائی آغاز ہو گیا ، بڑا حکم جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف



















































