منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

امریکی قیادت نے آرمی چیف قمرجاوید باجوہ سے ہنگامی رابطہ کر لیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ٹیلفونک رابطہ ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نےپاک فوج کے سپہ سالار قمر باجوہ کیساتھ ٹیلفونک رابطہ کیا جس میں ایران سے متعلق اقدام اورخطے کی صورتحال پر گفتگو کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو قاسم سلیمانی سے متعلق آگاہ کیا۔ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ ایران خطے میں صورتحال کو کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے ، ہم خطے میں امریکی مفادات کا تحفظ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ امریکی مفادات ، اہلکاروں اور تنصیبات اور شراکت دارو ں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…