جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

چاہے ہٹلر کی براوَن شرٹس ہوں یا آرایس ایس کی مخصوس لباس،مسلمانوں کی نسل کشی سے پہلے عالمی برادری کو جاگنا ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے بھارتی حقیقت آشکار کر دی

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک میں مسلمانوں کی نسل کشی ہورہی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی سے پہلے عالمی برادری کو جاگنا ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ

چاہے ہٹلر کی براوَن شرٹس ہوں یا آرایس ایس کی مخصوس لباس، یہ مخصوص برادری (کمیونٹی) سے نفرت کی بنا پر بنائی گئی ہے، ہٹلرکی براوَن شرٹس اور آرایس ایس طرز پرملیشیا بننے سے نسل کشی ہوتی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ اس قسم کے اقدامات کا اختتام نسل کشی پر ہوتا ہے، جب بھی عسکریت پسند گروپ وجود میں آیا اختتام نسل کشی پرہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…