اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پیسے واپسی کا عمل شروع ہو چکا، آنے والے دنوں  میں مزید کیا کچھ ہونیوالا ہے؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیسے واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے، مزید وصولیاں ہوں گی۔ میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ مودی کی انتہا پسندانہ ذہنیت سے بھارتی عوام مصیبت میں مبتلا ہیں، آر ایس ایس کی پالیسی سے بھارت کا وجود خطرے میں ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز

کو باہر جانے سے روک دیا، نواز شریف کو اجازت دینا زیادتی ہے، عام آدمی جیلیں کاٹتا ہے، امیر لوگ سہولتیں لے کر باہر چلے جاتے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مریم نواز کو روکنے سے کچھ نہ کچھ مداوا ہوا ہے، ہم انہیں جیلوں میں نہیں رکھنا چاہتے یہ پلی بارگین کریں، لوٹی دولت واپس کر کے جہاں مرضی جائیں، پیسے واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے، مزید وصولیاں ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…