جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بلاول کی ممکنہ گرفتاری۔۔۔!!! 27دسمبر کو بینظیر کی جائے شہادت پر کیا ہو سکتا ہے؟ حکومت کو خطرناک نتائج سے آگاہ کردیاگیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی گرفتاری کی صورت میں میں لیاقت باغ جلسہ سنگین تصادم کی صورتحال اختیار کر سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی گرفتاری کی صورت میں لیاقت باغ راولپنڈی میں 27 دسمبر کا جلسہ سنگین تصادم کی صورتحال اختیار کر سکتا ہے۔گرفتاری کی صورت میں پیپلز پارٹی کے جیالے بھرپور مذمت کریں گے۔جلسے میں بینظیر بھٹو شہید

کی آخری تقریر بھی چلائی جائے گی۔اس حوالے سے حساس اداروں نے رپورٹ مرتب کرلی ہے اور بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی نے بینظیر کی برسی بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں کررکھی ہیں۔پی پی قیادت کی جانب سے راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی رہنماؤں کو ایک لاکھ جیالے لانے کا ٹاسک دیا گیا ہے جس کو پورا کرنے کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔بلاول بھٹو 12 سال بعد بینظیر کی جائے شہادت پر پہلی دفعہ یاد گار جلسہ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…