جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی ضمانت کی معیاد ختم،(ن)لیگ نے پنجاب حکومت کو درخواست جمع کر ادی،کیا رعایت مانگی گئی؟جانئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ضمانت کی معیاد ختم ہونے پرمسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کو درخواست جمع کر ادی ۔ چیف سیکرٹری پنجاب کو جمع کرائی گئی درخواست میں

موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف کا بیرون ملک علاج جاری ہے اوربیماری کے باعث وہ ابھی وطن نہیں آسکتے ۔ذرائع کے مطابق درخواست کے ساتھ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس بھی درخواست میں لف کی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…