منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے کشمیریوں کے دل جیت لئے ، لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کیلئے ایسا زبردست فیصلہ کرلیا کہ آپ بھی حکومت کو داد دینگے

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے لا ئن آف کنٹرول کے قریب مقیم آبادی کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزارت امور کشمیر وفاقی کابینہ کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق سمری پیش کریگی،کابینہ کی منظوری کے

بعد بی آئی ایس پی کے ذریعے کنٹرول لائن کی آبادی کو ریلیف پیکج دیا جائیگا،ایل او سی پر مقیم پاکستانیوں کے لیے سپیشل ریلیف گرانٹ کی منظوری بھی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ادویات کی ریٹیل قیمت طے کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزارت قومی صحت ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمتوں کی سمری پیش کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…