پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج نے پاکستانی گاؤں پر حملہ کر دیا، 2 شہری شہید، پاکستانی فوجی بھی زخمی، پاک آرمی کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی چوکی تباہ، بھارتی فوجی بھی جہنم واصل

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 شہری شہید اور پاک فوج کے 3جوان زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے جورا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید ہوگئے۔شہید ہونے والوں میں 14 سالہ شہریار اور

29 سالہ نوید شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بلااشتعال فائرنگ سے لسواگاؤں کی خاتون سمیت 2 شہری زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں بھارتی چوکی تباہ ہو گئی اور بھاری جانی نقصان ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اوربھارتی فوج میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3جوان زخمی بھی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…