منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

وکلا کی میڈیا کو بھی سنگین دھمکیاں،خبردار کردیا‎

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سیکرٹری نے دھمکی دی ہے کہ زخمی وکلاء بھی ٹی وی پر دکھائیں ورنہ داخلے پر پابندی لگادیں گے۔ ایک بیان میں سیکرٹری ہائی کورٹ بار نے کہاکہ میڈیا صرف ڈاکٹرز دکھاتا ہے تو ہمیں تکلیف ہوتی ہے، وکلاء پرامن احتجاج کرنے پی آئی سی گئے تھے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے کہاکہ ڈاکٹروں کے حملے کی وجہ سے وکلاء مشتعل ہوئے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ہمیں احتجاج نہ کرنے کا کہا۔سیکرٹری بار نے کہاکہ ہم نے جواب دیا جب آپ احتجاج کرتے تھے تو ہم آپ کے پیچھے چلتے تھے، آج ہم احتجاج کرتے ہیں تو کیا ٹھیک نہیں ہے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…