منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور روس میں دوریاں کم ہونے لگیں ،عمران خان نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ برس دورہ روس کا اعلان کرتے ہوئے امید کا ظاہر کیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن جلد پاکستان تشریف لائیں گے جب کہ دونوں ممالک میں مختلف شعبہ جات میں تعاون بڑھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے روسی وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ روسی وزیرصنعت و تجارت کی سربراہی میں وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے حکومتی وفود شریک ہوئے۔ملاقات میں حفیظ شیخ، اسدعمر، حماداظہر اور چیئرمین بورڈآف انویسٹمنٹ بھی شریک تھے جب کہ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان تجارتی پیشرفت پرتبادلہ خیال بھی کیا گیا۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…