جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

چیف الیکشن کمشنر کون ہوگا؟آج آخری دن ،عمران خان نے 3 نام تجویز کر دیئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے بابریعقوب،فضل عباس میکن اور عارف خان کے نام تجویز کردیئے ۔وزیراعظم عمران خان نے تینوں ناموں کی منظوری دیدی۔یاد رہے کہ چیف الیکشن کمشنر

سردار رضا حیات آج اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جائیں گے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے الیکشن کمیشن ارکان کا معاملہ بھی التوا کا شکار ہے ،اگر آج چیف الیکشن کمیشن کا تقرر نہ کیاگیا تو الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…