جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کی معطلی کا معاملہ،وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہونے کے بعد عمران خان نے حیران کن اعلان کردیا، تمام وزرا ہکا بکا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ایک اور ہنگامی اجلاس آج شام ساڑھے 5بجے طلب کرلیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس اب سے کچھ دیر پہلے ختم ہوا تھا لیکن وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس دوبارہ آج ہی ساڑھے 5 بجے طلب کرلیا ہے ، ذرائع کے مطابق

وزیر اعظم نے اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کرلی ہے ، وفاقی کابینہ سے اس سمری کی منظوری لی جائیگی ، اس سے پہلے وزیر اعظم عمران خان وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم پر برس پڑے اور انہیں کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تمام لوازمات کیوں پورے نہیں کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…