منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے والی توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہاعدالتوں کو تنقید کا خوف نہیں کیونکہ عوام

کا بھروسہ ہی عدلیہ پر اعتمادہے۔عدالت نے کہا یہ محسوس نہیں ہوتا کہ عمران خان نے عدالت کی توہین کی۔عمران خان کا عدلیہ بحالی تحریک میں بھی اہم کردار ہے۔تین صفحات پر مشتمل فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار سلیم اللہ کی درخواست خارج کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…