جے یو آئی کا پلان بی پارٹی توقعات کے برعکس ناکام رہا ، اسپیشل برانچ کی رپورٹ میں اہم انکشافات

23  ‬‮نومبر‬‮  2019

پشاور(آن لائن) حکمران جماعت کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کا پلان بی پارٹی توقعات کے برعکس مکمل طور پر ناکام رہا۔ اسپیشل برانچ خیبرپختونخوا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان کی جانب سے ملک کے بیشتر شہروں کی سڑکوں کی بندش سے مظاہرین کو عام لوگوں کی مزاحمت اور

شدید مذمت کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ کئی مقامات پرجے یوآئی ف کے کارکنوں اورعوام کے درمیان لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔جے یو آئی ف کے پلان سی میں ممکنہ طور پر حزب اختلاف کی جماعتیں ساتھ نہیں دیں گی۔ جے یو آئی پلان سی میں صرف ریلیاں نکالے گی اور جلسے کرے گی جس کا آغاز 24 سے 30 نومبر تک ہو گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…