جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کا پلان بی ،حکومت نے بھی کمر کس لی ،ہنگامی طور پراہم قدم اٹھا لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پلان بی کے اعلان کے ساتھ ہی لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ شہر کے اہم چوراہوں پر بھی پولیس کی تعیناتی دیکھی

گئی ہے جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر اگر کسی نے احتجاج کرنے یا دھرنا دینے کی کوشش کی تو اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ مظاہرین سے نمٹنے کے لئے ضروری ساز و سامان بھی ان مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…