منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

نیب کو بڑی کامیابی حاصل،اسحاق ڈار اپنی جائیداد سے ہاتھ دھو بیٹھے،احتساب عدالت نے اہم ترین کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی روکنے کی درخواست مسترد کر دی،تبسم اسحاق ڈارجائیداد تحفے میں ملنے کا کوئی ثبوت پیش نہ کر سکیں،عدالت نے نیب کواسحاق ڈار کی

جائیداد نیلامی کی اجازت دے دی ۔تبسم اسحاق ڈار کی اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ موخرکر دیا گیا جو 13 نومبر کو فیصلہ سنایا جائے گا،عدالت نے گھرچھاپے کے دوران بنائی گئی نیب کی ویڈیو فراہمی کی درخواست بھی مستردکردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…