بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

حکومت کی کوششیں کامیاب، آزادی مارچ ختم ،دھرنے والوں کی واپسی کب ہوگی؟جانئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی مصالحتی کوششیں کامیابی کے قریب ،مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ایک دو روز میں ختم ہونے کا امکان، پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے مولانا فضل الرحمن کو مشورہ دیا گیا کہ وہ حکومتی کوششوں کا مثبت طریقے سے جواب دیں۔مولانا فضل الرحمن کو ملک بھر میں احتجاج اور عمران خان کو حکومت سے ہٹانے کے حوالے سے بھی تجاویز دی گئیں۔چوہدری برادران

اور دیگر ذرائع نے بھی ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی سے رابطے رکھے۔مولانا فضل الرحمن اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مولانا کامارچ ایک دو دن میں ختم ہو جائے گا۔دوسری جانب سینئرصحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ایف کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر انحصار تھا۔ن لیگ تو اب تسلی بخش حصار میں آ چکی ہے۔جب کہ پیپلز پارٹی بھی کسی طرح کا تصادم نہیں چاہتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…