جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مہنگائی سے بلبلاتے عوام کو ایک اور جھٹکا ،خاموشی سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں حیران کن حد تک اضافہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ  مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے ، اضافہ ستمبر 2019 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے ، فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک ، لائف لائن اور زرعی صارفین پر نہیں ہو گا ۔دوسری جانب ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداواری استعداد کے 51.53 فیصد کے

مساوی بجلی صوبہ پنجاب میں پیدا کی جا سکتی ہے ۔وزارت توانائی کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں 16773.6 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے جو مجموعی استعداد کے 51.53 فیصد کے برابر ہے جبکہ سندھ کی پیداواری استعداد 7530 میگاواٹ ہے جو مجموعی پیداواری صلاحیتوں کے 19.44 فیصد کے مساوی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں 5855.4 میگاواٹ یعنی 14.84 فیصد بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…