جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی طبیعت میں بتدریج بہتری، بغیر نگرانی واک کی اجازت

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی) سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت میں بتدریج بہتری آنے لگی ہے اور انہیں واک کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل ہوئے 12 روز ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے دل، گردہ، بلڈ پریشر اور شوگر کے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں، نواز شریف کو

پہلی مرتبہ ڈاکٹرز نے واک کرنے کی اجازت دی اور نواز شریف واک بھی کی، نواز شریف کو واک کروانے کا مقصد یہی تھا کہ ان کی صحت کے متعلق بہتری کا معلوم ہوسکے۔دوسری جانب نواز شریف کے علاج کرنے والے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم کی حالت میں بتدریج بہتری آنے لگی ہے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 55 ہزار تک پہنچ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…