جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

عدالت نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں کیپٹن (ر)صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،سیشن کورٹ نے پراسیکیوشن کی کیس منتقلی کی درخواست مسترد کردی،عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پرکیپٹن (ر)صفدر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔یاد رہے کہ کیپٹن(ر) صفدر پر کارسرکار میں مداخلت کاالزام میں ہے،پولیس نے چند روز قبل انہیں لاہور سے واپسی پر گرفتار کیا گیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…