ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

خصوصی اجازت دے دی گئی، وزیراعظم عمران خان نے مریم نواز کے حوالے سے بڑا حکم جاری کردیا‎

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کا پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو مریم نواز کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں، وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مریم نواز کو اپنے والد کے ساتھ

ہسپتال میں رہنے دیا جائے، پنجاب حکومت نے مریم نواز کی جیل سے ہسپتال منتقلی کے لیے نیب حکام سے رابطہ کر لیا ہے، تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو وزیراعظم کی ہدایت پر اپنے والد کی تیمار داری کی اجازت دے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…