جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کے تین میجر ملازمت سے برطرف دوافسران کو کیا سزا سنائی دی گئی ، جانئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک آرمی کے تین میجر کو ملازمت سے برطرف جبکہ دو افسران کو قید بامشقت کی سزاسنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے یک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق پاک فوج میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والے تین میجرز کو ملازمت سے برطرف جبکہ اختیارات کا ناجائز استعمال اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث دو افسران کو دو ، دو سال کی قید بامشقت سنائی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…