بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش،بھارت نے آفر پھرمسترد کردی ، ساتھ ہی حیران کن وجہ بھی بتا دی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019 |

نیویارک (صباح نیوز) بھارت نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیش کش کو پھر مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ثالثی سے متعلق اس کا موقف دنیا کو معلوم ہے۔ بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا کہنا ہے کہ بھارت متعدد مواقع پر دنیا کو اپنے موقف سے آگاہ کر چکا ہے۔

پاکستان اور بھارت تنازعات دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے پابند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی واضح کر چکے ہیں کہ شملہ معاہدہ اور اعلان لاہور کے مطابق پاکستان اور بھارت باہمی تنازعات دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے پابند ہیں لہٰذا کسی تیسرے فریق کی مداخلت کی ضرورت نہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…