بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

خوفناک زلزلے سے 10اموات کی تصدیق، حالات تشویشناک ہوگئے، چیئرمین این ڈی ایم اے کی پریس کانفرنس،بڑا اعلان کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خوفناک زلزلے سے 10اموات کی تصدیق، حالات تشویشناک ہوگئے، چیئرمین این ڈی ایم اے کی پریس کانفرنس،بڑا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ تقریباً ایک سو سے زائد افراد

زخمی ہوئے ہیں، انہوں نے دس اموات کی تصدیق بھی کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام ادارے متاثرہ علاوقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کرچکے ہیں، زلزلے سے منگلا جاتلاں سڑک کو نقصان پہنچا ہے ،متاثرہ علاقوں میں متعدد ریسیکیو اور سروے ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں، زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی ،انہوں نے کہا کہ کل پورے علاقے کا جائزہ لے کر مکمل تفصیلات سے آگاہ کیاجائے گا۔‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…