اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

آزاد کشمیر پر قبضے سے پہلے اپنی ایئر فورس سے ضرور۔۔۔!!! ترجمان پاک فوج نے بھارتی وزیر کو کرارا جواب دیدیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے مودی کابینہ کے وزیر جتندرا سنگھ کی آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد آزاد کشمیر پر قبضے کی بھڑک کا جواب دیتے ہوئے کہا آزاد کشمیر پر قبضے کے منصوبے پر بات کرنے سے قبل اپنی ایئر فورس سے ضرور مشورہ کر لیں۔انہوں نےمزید کہا کہ جہاں

تک آرٹیکل 370 کے خاتمے اور مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا تعلق ہے تو جس تحریک آزادی کو بھارت گزشتہ 72 سال میں خفیہ و ظاہری کوششوں کے ذریعے بھی نہ دبا سکا تو یہ کاغذ بھی اس تحریک کا کچھ نہ بگاڑ سکے گا۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا انشااللہ بھارت اس تحریک کو کامیاب ہوتے دیکھے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…