جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

’’شکست و خوف کے ڈر سے کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا‘‘ عمران خان نے امریکہ کے کس سابق صدر کے اقوال کو نوجوانوں کیلئے بہترین مشورہ قرار دیدیا؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکست و خوف کے ڈر سے کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے سوموار کے روز سماجی رابطے

کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر سابق امریکی صدر تھیوڈور روز ویلٹ کے اقوال کو شیئر کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستانی نوجوانوں کے لئے بہترین مشورہ ہے کہ شکست و تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…