ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

آئی ایس پی آر نے جھوٹے فلیگ آپریشن کیلئے بھارتی چال بازیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا،گرفتار ہونے والے دو شہری کون نکلے ؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا جھوٹا فلیگ آپریشن بری طرح ناکام ، جھوٹ کا بھانڈہ پھوٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ بھارتی فوج اور میڈیا نے 2 پاکستانی شہری گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے،21 اگست کو آزاد کشمیر کے دو کسانوں نے غلطی سے

ایل او سی پار کی تھی ، 21 سالہ عارف اور 30 سالہ خلیل گھاس کاٹنے گئے تھے، بھارت کو اس بات کے لیے ہاٹ لائن پر آگاہ کردیا گیا تھا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی حکام اس ب ات کو تسلیم کرتے کہا تھا کہ اس حوالے سے غیر معمولی کاروائی کی جارہی ہے اور اس حوالے سے پاکستان کو انفارم کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…