بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرپٹ سیاست دانوں نے پیسے واپس کرنے شروع کر دیئے آصف زرداری اور نواز شریف کس کام میں لگ گئے ؟ حیران کن دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بدعنوان سیاستدانوں نے پیسے واپس کرنے شروع کر دیے ہیں، آصف زرداری کے دوستوں نے پلی بارگین کی کوششیں شروع کر دی ہیں جبکہ نواز شریف کا بھی یہی ارادہ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

اگر پاک بھارت جنگ ہوئی دنیا کی سائنسدان انگشت بدنداں ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مودی نے جو حرکت کی ہے اس پر ہمارے پاس جنگ کے سوا دوسرا راستہ نہیں لیکن ہم پھر بھی مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ دوسری صورت میں پورا خطہ تباہی کی لپیٹ میں آ جائے گا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مودی نے جو غلطی کی ہے وہ آخری جنگ ہو گی، میں نے پاؤ، آدھا پاؤ والی بات بالکل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی قسمت بدلے گی، دس ہزار نوکریاں دے دی ہیں، کابینہ نے دس ہزار مزید نوکریوں کی منظوری دے دی ہے، ایک لاکھ لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کوریا میں بھی ایک صدر جیل میں ہے دوسراقتل ہو گیا ہے، جو بے ایمان ہو گا، دھوکا دے گا، عوام اور میڈیا اسے نہیں چھوڑیں گے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…