جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور یو اے ای وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر سے متعلق بڑی یقین دہانی کروادی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور یو اے ای وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے بھارتی اقدامات کیخلاف پاکستان کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی

دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا آرمی چیف نے دونوں ممالک کے ساتھ خصوصی اسٹریجٹک تعلقات پر فخر کا اظہار کیا دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق بھارتی اقدامات کیخلاف تعاون کی بھرپور یقین دہانی کروائی،جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ برادرانہ تعلقات پرہمیں فخر ہے.



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…