جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

مسئلہ کشمیر، عمران خان مسلسل متحرک ، اب کی بار ایسا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا کہ بھارت کو مرچیں لگ جائینگی

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر انٹرنیشنل ڈپلومیٹک کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں یورپی پارلیمنٹ کے کشمیر کاز کے متحرک ارکان ، کشمیر کی صورت حال پر عالمی ماہرین اور سفراء کو مدعو کیا جائے گا اور ان سے مسئلہ کشمیر کے لئے قانونی تجاویز مانگی جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلے اسلام آباد یا آزاد کشمیر میں مسئلہ کشمیر پر

انٹرنیشنل ڈپلومیٹک کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔کانفرنس میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی شرکت کریں گے ۔ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان میں موجودہ سفارتکاروں ، برطانوی یا یورپی پارلیمنٹ کے کشمیر کاز سے متعلق متحرک ارکان سمیت قانونی ماہرین کو مدعو کیا جائے گا اور ان کے سامنے کشمیر کی صورت حال رکھی جائیں گی اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے قانونی تجاویز مانگی جائیںگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…