جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سابق صدر آصف علی زرداری سنٹرل جیل اڈیالہ منتقل

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کو سنٹرل جیل اڈیالہ منتقل کر دیا گیا ۔آصف علی زرداری کے لیے سامان بھی جیل پہنچا دیا گیا ،سامان میں بیڈ ، میترس اور روم کولر شامل ہے۔آصف علی زرداری کو بکتر بند گاڑی میں اڈیالہ جیل لایا گیا،جیل منتقل کرنے کے دوران سیکورٹی کے

سخت اقدامات کیے گئے۔ سی پی او راولپنڈی محمد فیصل رانا خود سیکورٹی کے معاملات کی نگرانی کرتے رہے۔واضح رہے کہ آصف زرداری کو جعلی اکاونٹس ریفرنس میں نیب نے گرفتار کیا تھا ۔آصف زرداری کو احتساب عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…