پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

جنگ چھڑ گئی،بھارت کے 6مختلف علاقوں پر حملے،پاک فوج کا بھرپور جواب،متعدد بھارتی فوجی ہلاک،آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے 6مختلف علاقوں پر حملے،پاک فوج کا بھرپور جواب،متعدد بھارتی فوجی ہلاک،آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے 6مختلف سیکٹرز پر حملہ کردیا ہے ، شدید فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے ،

پاکستانی علاقے پرفائرنگ اور گولہ باری سے 26 سالہ نعمان احمد شہید جبکہ بچوں اور عورتوں سمیت 9 شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، تین بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد بھارتی چوکیاں بھی تباہ کردی گئی ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے ایک مرتبہ پھر ایل او سی میں ڈنہ، دھدنیال، جورا، لیپا، شردا اور شاہ کوٹ سیکٹرز کو نشانہ بنایا۔ بھارت کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 26 سالہ شہری نعمان احمد شہید ہو گیا ہے، کارروائی کے دوران بچوں، عورتوں سمیت 9 شہری زخمی ہوئے ہیں۔بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پاک فوج کی جانب سے کارروائی کے دوران تین بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ اس کارروائی میں متعدد بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں ، پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو تباہ کردیا ہے۔‎پاک فوج کی جانب سے کارروائی کے دوران تین بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں جبکہ اس کارروائی میں متعدد بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں ، پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو تباہ کردیا ہے۔‎



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…