ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی ہائی کمشنر کی دیرینہ خواہش پوری،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے

datetime 27  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ہائی کمشنر اجے بساریہ نجی دورہ پرملتان پہنچے جہاں انہوں نے دربار حضرت شاہ رکن عالم‘حضرت بہاء الدین زکریا اور دربار شاہ گردیز پرحاضری دی۔دربار حضرت شاہ رکن عالم پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ ملتان آناانکی دیرینہ خواہش تھی‘ملتانیوں نے جومحبت دی ہمیشہ یادرہے گی۔ بھارتی ہائی کمشنر نے امریکی صدرکی کشمیر پر ثالثی کے سوال کا جواب نہ دیا اورکہاکہ آج ملتان کی بات کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…