ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا ناقابل یقین اعلان کہ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 27  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کا پاکستان کے ایف سولہ طیاروں کے لیے 12کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کا اعلان۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آلات اور سپورٹ کی مجوزہ فروخت سے خطے میں فوجی توازن میں کوئی تبدیلی

نہیں آئے گی۔ایف سولہ طیاروں کے لیے 125 ملین ڈالر کی ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کی منظوری امریکی محکمہ خارجہ نے دی ہے۔ بیان کے مطابق ایف سولہ طیاروں کے پرزے اور فنی خدمات فراہم کی جائیں گی۔یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں امریکہ کا کامیاب دورہ کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…