منگل‬‮ ، 04 جون‬‮ 2024 

زلزلہ زدگان کی امداد کے پیسے میں کرپشن،ثبوت موجود ہیں،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے شہبازشریف کو جواب دے دیا‎

datetime 26  جولائی  2019

لندن(آن لائن) برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے موقف اختیار کیا ہے کہ2005کے زلزلے کے وقت میں وزیراعلیٰ پنجاب نہیں تھا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ زلزلہ زدگان کی امداد کا مذکورہ فنڈ 2009سے 2011کے درمیان بھیجا گیا تھا، اپنے ٹویئٹ میں ڈیوڈ روز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے نوٹس پر

صرف میں اتنا کہوں گا کہ انکے مطابق 2005کے زلزلے کے وقت وہ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں تھے لیکن دوسری جانب حقیقت یہ ہے کہ زلزلہ زدگان کی امداد کا مذکورہ فنڈ2009سے2011کے درمیان پاکستان آیا تھا جس میں مبینہ طور پر چوری کی گئی اور اس کے ثبوت پاکستان کی عدالتوں میں بھی پیش کیے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ہم بھی


پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…