بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ثناءاللہ کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرنے کا انکشاف،پکڑنے کے بعداس کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ پڑھ کرآپ بھی گھبرا جائینگے

datetime 14  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی )رانا ثناءاللہ کے قریبی ساتھی کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے حراست میں لیا، پوچھ گچھ بہیما نہ تشدد کے بعد گھر سے 20کلو میٹر دور چھوڑ دیا گیا، یونین کونسل ظفر کا لو نی کے چیئر مین سا بق صو با ئی وزیر قانون پنجاب کے قریبی سا تھی عبدالمالک نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا گز شتہ 2دن پہلے کسی قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے  زبردستی گھر میں گھس کر چادر اور چار دیواری تقدس پامال کیا

مجھے حراست میں لیکر خواتین کے سا تھ بدتمیزی کی۔ نا معلوم مقام پر لے جاکر مجھ پر بہیما نہ تشدد کر تے رہے اور را نا ثنا اللہ کے اثاثوں کے بارے میں پوچھ گچھ کر تے رہے، بعد ازاں رات کے وقت مجھے گھر سے 20 کلو میٹر دور منیاں والا کے علاقے میں چھوڑ گئے مجھے ایک گوالے نے گھر پہنچا یا۔ سینئر رہنماءاظہار یکجہتی کے لیے ان کے گھر گئے اور انہیں اپنی مکمل حمائت کا یقین دلا تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ نون ان کے ساتھ ہے۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…