جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ کیس میں اہم پیشرفت، اے این ایف نےکس کی نشاندہی پرلیگی رہنما کی ریکی کی تھی؟نام سامنے آگیا

datetime 14  جولائی  2019 |

لاہور(سی پی پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثنا اللہ کیس میں اہم پیش رفت کی ہے، زیر حراست افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈی ایس پی ایس پی یو ملک خالد و دیگر زیر حراست افراد کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے، ذرائع نے کہا ہے کہ اے این ایف پنجاب نے مزید اہم شواہد اکھٹے کر لیے۔ذرائع نے بتایا کہ اے این ایف نے اسمگلر بخاری کی نشان دہی پر رانا ثنا اللہ کی ریکی کی تھی۔

رانا ثنا کے نمبرز اور ان کے ساتھیوں کی نقل و حرکت کو بھی دیکھا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گاڑیاں منشیات اسمگلنگ میں استعمال کی گئیں، اے این ایف نے رانا ثنا کیس کی تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ذرائعنے یہ بھی بتایا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھیوں کو تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا، رانا ثنا کے قریبی پولیس افسران کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…