پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی اسد عمر پر نوازشات۔۔۔!!! سابق وزیر خزانہ کو ایک اور بڑا عہدہ سونپ دیا

datetime 10  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو قومی ترقیاتی کونسل کا رکن مقرر کر دیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق اسد عمر کو قومی ترقیاتی کونسل کا رکن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔

یاد رہے وزیراعظم نے قومی ترقیاتی کونسل کی منظوری دے کر ممبران کا اعلان گزشتہ ماہ کیا تھا ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی اس کونسل کے ممبر ہیں۔واضح رہے اسد عمر اس وقت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…