جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ویڈیوز اصلی ہیں، حکومت نے فرانزک کروالی،مزید تین آڈیوز بھی موجود ہیں، اب ہم کیا کرنیوالے ہیں؟ مریم نواز نے دھماکہ خیز اعلان کردیا‎

datetime 8  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے ویڈیو ز کی فرانزک کروا لی ہے۔ جس سے اسکے اصل ہونے کا پتہ چل گیا ہے۔ ہمارے پاس دو تین مزید آڈیوز بھی موجود ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم نے متعدد مرتبہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن ہر مرتبہ فیصلہ نئی سزا

کی صورت میں سامنے آیا حکومت نے ویڈیو کی فرانزک کروا لی ہے جس سے ان کو ویڈیو کے اصل ہونے کا پتہ چل گیا ہے۔ ہماری قانونی ماہرین سے مشاورت جاری ہے معاملہ سپریم کورٹ یاکسی بھی فورم پر ہوا تو لے کر جاؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ کو سزا دینے کا بوجھ بہت بڑا ہوتا ہے میرے پاس دو تین مزیدآڈیوز بھی موجود ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…