جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

 این رینڈ نے 60 برس قبل جو لکھا وہ آج کے حالات پر پورا اترتا ہے،وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان کی موجودہ صورتحال پر روسی نژاد امریکن مصنفہ این رینڈ کی تحریر کا حوالہ

datetime 7  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر روسی نڑاد امریکن معروف مصنفہ این رینڈ کی تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ این رینڈ نے 60 برس قبل جو لکھا وہ آج کے حالات پر پورا اترتا ہے۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ آین رینڈ نے 60 سال جو لکھا وہ پاکستان کیلئے حیرت انگیز طور پر درست ہے۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت کو بھی پاکستان

مذکورہ صورتحال میں ملا۔انہوں نے کہاکہ جب تجارت مرضی کے بجائے زبردستی سے،کوئی شے بنانے کیلئے  منظوری ان سے لینا پڑے جو خود کچھ نہیں بناتے۔انہوں نے کہاکہ جب پیسہ ان لوگوں کے پاس جاتے نظر آئے جو پیداواری عمل کی بجائے اثر و رسوخ رکھتے ہوں۔انہوں نے کہاکہ جب لوگ رشوت سے امیر ہوں،جب قانون بھی انکی حمایت کرے،جب کرپشن کرنے والوں کو نوازا جائے،تو وہ معاشرہ تباہی کا شکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…