جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

رانا ثنااللہ گرفتار

datetime 1  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرلیا گیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رانا ثنا للہ کو سکھیکی کے مقام پر حراست میں لیا گیا، انہیں اینٹی نارکوٹکس فورس نے گرفتار کیا، دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر

نے کہا ہے کہ ان کا رانا ثنا اللہ سے رابطہ نہیں ہورہا ، مریم اورنگزیب نے بھی کہا ہے کہ انہیں اس بارے میں ابھی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق وہ فیصل آباد سے لاہور سے جارہے تھے جہاں انہیں کسی اہم میٹنگ میں شریک ہونا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…