منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

“چوہدری نثارکےانڈوں سے اٹھنےکاوقت گزرگیا،اب انڈوں سے بچے نکل آئے ، جب موقع تھا تب انڈوں سے اٹھے نہیں اور کڑک مرغی کی طرح بیٹھے رہے “، فواد چوہدری کاسابق وزیر داخلہ کے بیان پر ردعمل

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی و زیر داخلہ چوہدری نثارکوجب موقع تھا تب وہ انڈوں سے اٹھے نہیں ،چوہدری نثارکےانڈوں سے اٹھنےکاوقت گزرگیا،اب انڈوں سے بچے نکل آئے ہیں،چوہدری نثار کا وقت اب نکل چکا ہے،ان خیالات کا اظہاروفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹس کے ذریعے کیا۔

انہوں نے کہا سیاست میں ٹائمنگ اہم ہوتی ہے، جب سیاسی انٹری کا وقت تھا چوہدری نثار کڑک مرغی کی طرح بیٹھے رہے، چوہدری نثار کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے ، مریم نے چچا کے لندن جانے کے بعد ن لیگ کو ٹیک اوور کر لیا ہے، مسلم لیگ کو ہم نہیں مریم نواز توڑ رہی ہیں، جب شہبازشریف لندن گئے تومریم نواز نے پارٹی پر قبضہ کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…