جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

چچا شہبازشریف سے اختلافات؟مریم نواز میڈیا میں زیر گردش خبروں پرکھل کر سامنے آگئیں

datetime 23  جون‬‮  2019 |

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے کسی بھی قسم کے اختلافات کی قیاس آرائیوں اور خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ کے ذریعے واضح کیا کہ ان کا پارٹی صدر شہباز شریف

سے کوئی اختلاف نہیں، مخالفین نے ماضی میں اور اب بھی بھرپور کوشش کی کہ اختلافات ہوں جائیں لیکن ان کی یہ خواہش پوری نہیں ہو گی۔ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے قوم سے مشورہ مانگ لیا، کہتی ہیں عدالت نے نواز شریف کو علاج کے لئے بھی رعایت نہیں دی، اب کیا کرنا ہے، فیصلہ کر کے بتائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…